تجہیل ترتیب موت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کئی آدمیوں کے اکٹھا مر جانے کی صورت میں یہ نہ معلوم ہونا کہ پہلے کون مرا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کئی آدمیوں کے اکٹھا مر جانے کی صورت میں یہ نہ معلوم ہونا کہ پہلے کون مرا۔